گوگل کا 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ آئندہ برس کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے۔رواں سال اپریل میں گوگل نے امریکی صارفین کے لیے یوٹیوب میوزک میں ممبر شپ کے بغیر پوڈکاسٹ سننے کی سہولت فراہم کر دی تھی۔ صارفین اس سہولت کو استعمال کرتے ہوئے پوڈکاسٹ کو آف لائن بھی سن سکتے ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow