کراچی؛ 3 بچوں کی ماں کو طلاق دلوا کر شادی کرنیوالا گھر کی دہلیز پر قتل

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ایک شخص کو گھر کی دہلیز پر فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ۔ مقتول نے 6 سال قبل 3 بچوں کی ماں کو پہلے شوہر سے طلاق دلوا کر شادی کی تھی ۔گلشن سرجانی فیز ون، مکان نمبر C-R91  کے رہائشی  فرحان کو موٹرسائیکل سوار ملزمان گھر کے قریب فائرنگ سے زخمی کرکے فرار ہوگئے، جو موقع ہی پر کچھ دیر تڑپنے کے بعد جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow