[carousel-horizontal-posts-content-slider]

ریفنڈز ادائیگیوں کا ٹارگٹ حاصل، ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ کے بارے میں تکنیکی مذاکرات جاری جبکہ معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ اسٹرکچرل بینچ مارکس پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کردی۔ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق ایف بی آر کی تیار کردہ عملدرآمد رپورٹ بھی پیش کردی گئی ہے تکنیکی سطع کے مذاکرات میں اسٹرکچرل بنچ مارکس، پیشگی اقدامات اور رواں مالی سال کی پہلی سہہ کے اقتصادی اعدادوشمار کا جائزہ لیا جارہا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان تکنیکی مذاکرات کے اجلاس میں ریونیو اہداف، ریفنڈز ادائیگیاں اور ٹیکس چھوٹ پر بات چیت ہو گی

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow