[carousel-horizontal-posts-content-slider]

ورلڈکپ؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی وکٹ گرگئی

آئی سی سی ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 11 اوورز میں بغیر کسی نقصان 69 رنز بنالیے۔بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے اوپنرز ڈیون کانوے اور راچن رویندرا نے ٹیم کو 69 رنز کا آغاز فراہم کیا، تاہم کانوے 35 رنز بناکر وکٹ گنوابیٹھے۔پاکستان کی جانب سے کیویز کی واحد وکٹ حسن علی نے حاصل کی۔قبل ازیں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا میچ میں بارش کا امکان ہے، کوشش کریں ابتدا میں بالرز فائدہ اٹھا سکیں۔انہوں نے کہا کہ پلئینگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اسامہ میر کی جگہ حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow