[carousel-horizontal-posts-content-slider]

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں فوری کمی کا اعلان

لاہور: پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد، سیالکوٹ، پشاور، ملتان، فیصل آباد سے جدہ کے لیے دو طرفہ عمرہ کرایہ 87000 روپے علاوہ ٹیکس ہو گیا جبکہ کراچی اور کوئٹہ سے عمرہ کرایہ 79000 روپے علاوہ ٹیکس ہو گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow