کیچز تھامنے کے معاملے میں پاکستان نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے کیچز تھامنے کے معاملے میں تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔میگا ایونٹ میں پاکستانی فیلڈرز 7 میچز میں 37 میں 31 مواقعوں پر کیچز تھامنے میں کامیاب ہوئے جبکہ 2 کیچز ایسے ڈراپ ہوئے جس نے قومی ٹیم کیلئے میچ کا نقشہ تبدیل کردیا تھا۔سری لنکا کے کوشل مینڈس کا کیچ امام الحق نے 18 پر ڈراپ کیا تھا بعدازاں انہوں نے 123 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ ڈیوڈ وارنر کا کیچ اسامہ میر نے محض 10 رنز پر گرایا تھا اور انہوں نے 150 رنز کی اننگز کھیلی تھی

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow