کراچی: سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن پولیس نے لائنز ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق گرفتار کلر کا نام رحمان قریشی عرف ببلو ولد احسان الحق ہے جس کے پاس سے غیرقانونی اسلحہ بھی ملا ہے۔
Latest Posts