[carousel-horizontal-posts-content-slider]

کوکین کی لت کا علاج کرنے والی ویکسین تیار

ریو ڈی جنیرو: برازیلی سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی ویکسین بنائی ہے جو کوکین اور اس سے ماخوذ کریک کی لت کا علاج کرسکتی ہے۔’کیلکس کوکا‘ نامی یہ ویکسین (جس نے جانوروں پر کی جانے والی آزمائش میں واضح نتائج حاصل کیے) جسم میں موجود مدافعتی عمل کو فعال کرتے ہوئے کوکین اور کریک کو دماغ تک پہنچنے سے روکتی ہے۔سادہ الفاظ میں یہ ویکسین نشے کے عادی افراد کو نشے میں دھت ہونے سے روک کر کام کرتی ہے۔تحقیق میں شامل محققین پُرامید ہیں کہ یہ ویکسین نشے کے عادی افراد کی طلب کو روک کر ان کی مدد کرے گی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow