[carousel-horizontal-posts-content-slider]

کراچی میں پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک

کراچی: ملیر سعود آباد شادمان ٹاؤن میں پولیس اور ڈکیتوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 ڈکیت موقع پر مارے گئے جبکہ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار اور 2 راہ گیر شہری بھی زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح سعود آباد تھانے کے علاقے ملیر سعود آباد شادمان ٹاؤن جمعہ بازار کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 ڈکیت موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ ایک پولیس اہلکار اور 2 راہ گیرشدید زخمی ہوگئے، زخمی پولیس اہلکار اور راہ گیر شہریوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow