[carousel-horizontal-posts-content-slider]

علیحدگی کی افواہوں کے بعد ثانیہ مرزا کی شعیب ملک کیساتھ تصاویر وائرل

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔گزشتہ روز شعیب ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی سالگرہ کی تصاویر پوسٹ کیں اور بیٹے کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔شعیب ملک نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ “بیٹا سالگرہ مبارک ہو، بابا آپ سے بہت پیار کرتے ہیں”۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow