[carousel-horizontal-posts-content-slider]

ہم نے مہنگائی کو ختم کیا نہ قابو، تاہم کمی آرہی ہے، وزیر خزانہ

کراچی: نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ہم نے مہنگائی کو ختم تو نہیں کیا اور نہ ہی قابو کیا لیکن اس میں کمی آرہی ہیں۔کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی)  میں تقریب سے  خطاب کرتے ہوئےنگراں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ میرا کام معیشت کو مشکل حالات سے نکالنا ہے ۔ اس کے لیے بہت کام ہورہا ہے ۔ نگران حکومت کو صرف 2 ماہ ہوئے ہیں، اس دوران کوشش کی ہے کہ پوری ذمے داری سے کام کریں ۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow