رضوان سے غلط بیان منسوب کرنے پر آسٹریلوی کپتان کا بھارتی صحافی کو ٹکا سا جواب

بنگلورو: بھارتی صحافی کی پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان سے غلط بیان منسوب کرکے آسٹریلوی کپتان سے اپنی مرضی کا جواب لینے کی کوشش ناکام ہوگئی۔بنگلورو میں جمعرات کو پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ سے قبل پوسٹ میچ پریس کانفرس میں بھارتی صحافی نے محمد رضوان سے جھوٹا بیان منسوب کرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنزسے سوال کیا کہ محمد رضوان نے سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت حماس کے نام کی تھی۔ کیا کرکٹ میں اس طرح کے بیانات ضروری ہیں یا آپ اسے کھیل کو سیاست زدہ کرنا سمجھتے ہیں؟۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow