کولیسٹرول ہمارے خلیوں کی جھلیوں کا ایک لازمی جزو ہے۔ لہٰذا کولیسٹرول کے خطرات سے قطع نظر، یہ زندگی کے لیے بہت ضروری بھی ہے۔تاہم جب خون میں اس کی مقدار زیادہ ہوجائے تو یہ دل کی بیماری کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے اعداد و شمار کے مطابق کولیسٹرول کی بڑھتی سطح سے ہر ...
Read More »صحت
75 منٹ دوڑنا عمرمیں 12 سال کا اضافہ کرسکتا ہے، تحقیق
اچھی صحت کے لیے جسمانی سرگرمی کے حوالے متعدد مطالعے کیے جا چکے ہیں۔ لیکن حال ہی میں کی جانے والے ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں 75 منٹ تک بھاگنا ہماری زندگی میں 12 سال کا اضافہ کر سکتا ہے۔انٹرنیشنل جرنل آف انوائرنمنٹل ریسرچ اینڈ پبلک ہیلتھ میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے 4400 ...
Read More »قدیم چینی مارشل آرٹ دماغی بیماری کے خطرات کم کرسکتا ہے، تحقیق
اوریگن: ایک نئی تحقیق کے مطابق قدیم چینی مارشل آرٹ ٹائی چی ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔امریکا کے اوریگون ریسرچ انسٹیٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں نے 65 برس سے زیادہ عمر کے کمزور ہوتی یادداشت کے مسئلے سے دوچار 200 سے زائد افراد پر تحقیق کی۔ تحقیق میں شرکاء سے ورچوئل ٹائی چی پروگرام مکمل کرنے ...
Read More »روزانہ 2700 قدم چلنا فالج کے امکانات کم کر دیتا ہے
گریناڈا: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روزانہ 2700 قدم چلنے سے کم عمری میں موت واقع ہونے یا دل کے دورے یا فالج کے امکانات کو کم ہوجاتے ہیں۔اسپین کی یونیورسٹی آف گریناڈا (غرناطہ) کے محققین کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق میں 12 بین الاقوامی مطالعوں کا جائزہ لیا گیا جن میں 1 لاکھ 10 ہزار سے ...
Read More »کوکین کی لت کا علاج کرنے والی ویکسین تیار
ریو ڈی جنیرو: برازیلی سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی ویکسین بنائی ہے جو کوکین اور اس سے ماخوذ کریک کی لت کا علاج کرسکتی ہے۔’کیلکس کوکا‘ نامی یہ ویکسین (جس نے جانوروں پر کی جانے والی آزمائش میں واضح نتائج حاصل کیے) جسم میں موجود مدافعتی عمل کو فعال کرتے ہوئے کوکین اور کریک کو دماغ ...
Read More »کینسر کے خلیے میں موجود انسداد کینسر پروٹین دریافت
کیلیفورنیا: سائنس دانوں کا کہنا ہےکہ کینسر خلیوں کو ختم کرنے والا ایک مہلک ’سوئچ‘ سرطان کے خلاف نئے علاج کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔امریکی محققین نے کینسر کے خلیوں کے باہر پروٹین کا ایک ایسا حصہ دریافت کیا ہے جو فعال ہونے پر ان خلیوں کو ختم کر سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق تحقیق کے نتائج ڈاکٹروں کو موجودہ تھراپیز ...
Read More »امتحانات کی تیاری اور ذہنی دباؤ، طلبا کیلئے چند کارآمد باتیں
نئی دہلی: تعلیمی اداروں میں امتحانات کی تیاری میں طلبا پر حد درجہ ذہنی تناؤ ہوتا ہے اور بعض اوقات اس کے نتائج والدین کے سامنے بھیانک صورت میں سامنے آتے ہیں۔نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو (این سی آر بی) کے مطابق 2021 میں تقریباً 13،000 انڈر گریجویٹ طلبانے خودکشی کی کوشش کی۔ این سی ای آر ٹی کے 2022 کے سروے ...
Read More »گرمی میں راتوں کی پریشان کُن نیند کو پرسکون کیسے بنائیں؟
گرمی کی شدت اور پسینے کیوجہ سے رات کو سونا کافی لوگوں کیلئے مشکل ہوتا ہے اور یہ شدید، ناقابل برداشت گرمی کی لہروں میں مبتلا دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کے لیے تلخ حقیقت ہے۔جولائی کا مہینہ دنیا کے لیے ریکارڈ گرم ترین مہینہ قرار دیا گیا جبکہ ماہرین اس کے مزید خراب ہونے کی پیشگوئی کرتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں ...
Read More »سبزیوں سے کھانے کی ابتداء صحت کے لیے مفید قرار
ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانے کے وقت پلیٹ میں موجود گوشت یا چاول سے قبل سبزیوں کا کھانا طبی اعتبار سے مفید ہوتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق کھانے میں ترتیب کا خیال رکھنا خون میں شوگر کی مقدار کو بہتر رکھنے کے ساتھ آپ کو دیر تک بھرے پیٹ کا احساس اور وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ...
Read More »ورزش کرنے والے بچے مشکل وقت میں خود کو سنبھال سکتے ہیں، تحقیق
باسل: حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق کے مطابق جن بچوں کا ورزش کرنا معمول ہوتا ہے وہ کسی بھی قسم کے تناؤ سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں۔سوئیٹزرلیڈ میں باسل یونیورسٹی کے محققین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ اسکول کے بچے اگر روزانہ کافی ورزش کریں تو تناؤ سے بہتر طور پر نمٹنے کے قابل ہوتے ہیں۔’ورزش کرو!‘ یہ ...
Read More »