کھیل

کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان: بابر، رضوان اور شاہین اے کیٹیگری میں شامل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینئر کرکٹرز کے ساتھ معاملات طے پانے کی تصدیق کرتے ہوئے اگلے تین سال کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلن کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینئر کرکٹرز کےان کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے30 جون 2026 تک ہوگا۔ 25 کرکٹرز ...

Read More »

سینٹرل کنٹریکٹ، روٹھے کھلاڑیوں کو منانے کی کوششیں تیز ہوگئیں

کراچی: روٹھے کھلاڑیوں کو منانے کی کوششیں تیز ہو گئیں جب کہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع حل کرنے کا ٹاسک انضمام الحق کو سونپ دیا گیا۔سینٹرل کنٹریکٹ کا بڑا تنازع اب حل ہوتا دکھائی دے رہا ہے، شعبہ انٹرنیشنل کرکٹ کی ناکامی کے بعد چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے معاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا، وہ چاہتے ہیں کہ کھلاڑی جب ...

Read More »

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری نہیں ہوسکے

لاہور: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تا حال ویزے جاری نہیں ہوسکے۔قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی میں صرف دو دن باقی رہ گئے ہیں لیکن اس وقت تک کھلاڑیوں کو ویزے جاری نہیں ہوسکے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو تمام تر مشکلات اور پریشان کُن صورتحال سے آگاہ کردیا ہے۔ قومی ...

Read More »

ورلڈ کپ2023 کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی

لاہور: بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، انجری کا شکار نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔بابر اعظم کو کپتان اور شاداب خان کو نائب کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ فٹنس مسائل سے دوچار فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کو شامل کیا گیا ...

Read More »

پاکستانی خاتون کوہ پیما نے 8 ہزار 163 میٹر بلند مناسلو چوٹی سر کر لی

اسلام آباد: پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے 8 ہزار 163 میٹر بلند مناسلو چوٹی سر کر لی۔نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند 9 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔ انکا مشن 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں سر کرنے کا ہے۔کوہ پیما نائلہ کیانی مناسلو سمیت اب تک براڈ پیک، انپورنا، لوہٹسے، گشربروم ...

Read More »

ون ڈے رینکنگ؛ نمبر ون ٹیم کی دوڑ پوری شدت سے جاری

کراچی: ون ڈے ٹیم رینکنگ میں ورلڈ کپ سے قبل نمبر ون کی دوڑ پوری شدت سے جاری ہے۔ون ڈے رینکنگ میں مسلسل تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں، آسٹریلیا نے ٹاپ پوزیشن پر مختصر قیام کیا،اس کے بعد پاکستان نے ایک بار پھر نمبر ون کا اعزاز حاصل کرلیا، گرین شرٹس اگرچہ ایشیا کپ سپر فور راؤنڈ میں بھارت اورپھر ...

Read More »

ورلڈکپ؛ پاکستان ایک دن نیچے تو دوسرے دن سب کو آؤٹ کلاس کردیتا ہے‘‘

انگلینڈ کے دو سابق کپتانوں ناصر حسین اور آئن مورگن نے پاکستانی ٹیم کے ورلڈکپ میں پرفارمنس پر تبصرہ کردیا۔اسکائی اسپورٹس کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان کے ورلڈکپ میں ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچنے کے امکانات کا انحصار فاسٹ بولرز کی فٹنس پر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ایشیاکپ کے ...

Read More »

ایشیاکپ؛ بھارت سے ہارنا پاکستان کو مہنگا پڑگیا، فائنل کھیلنے کے لالے پڑگئے

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں 228 رنز کے بڑے مارجن سے شکست نے قومی ٹیم کے ایونٹ کے فائنل کھیلنے کی راہ میں مشکلات کے نئے انبار لگا دیئے۔بھارت کے خلاف شکست کے بعد قومی ٹیم ایشیاکپ میں پوائنٹس ٹیبل پر 2 پوائنٹس کے باوجود تیسری پوزیشن پر آگئی ہے جبکہ اسکا نیٹ ریٹ بھی منفی ...

Read More »

ایشیاکپ؛ پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔ جب میچ روکا گیا تو بھارت کا اسکور 24.1 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز تھا۔کولمبو میں کھیلے جارہے ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے اہم معرکے میں بھارتی اوپنرز نے ابتدا سے ہی پاکستانی بولنگ لائن کے خلاف جارحانہ کھیل ...

Read More »

ایشیاکپ؛ شبمن گِل نے بابراعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شبمن گِل نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کرکٹر شبمن گِل نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم ٹاپ کلاس بیٹر ہیں، کسی بھی ٹیم کا کوئی اچھا پرفارم کرتا ہے تو ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow