[carousel-horizontal-posts-content-slider]

کھیل

پاکستانی ٹیم کی کارکردگی نے گنگولی کو یوٹرن لینے پر مجبور کردیا

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کم بیک نے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو بھی یوٹرن لینے پر مجبور کردیا۔میگا ایونٹ میں بھارت کے بدترین ہار کے بعد پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں کم بیک مشکل قرار دینے والے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کولکتہ ایڈن گارڈنز میں پاک بھارت سیمی فائنل کی امید ...

Read More »

ورلڈکپ؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی وکٹ گرگئی

آئی سی سی ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 11 اوورز میں بغیر کسی نقصان 69 رنز بنالیے۔بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے اوپنرز ڈیون کانوے اور راچن رویندرا نے ٹیم کو 69 رنز کا آغاز فراہم کیا، تاہم کانوے 35 رنز بناکر وکٹ گنوابیٹھے۔پاکستان کی جانب ...

Read More »

کیچز تھامنے کے معاملے میں پاکستان نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے کیچز تھامنے کے معاملے میں تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔میگا ایونٹ میں پاکستانی فیلڈرز 7 میچز میں 37 میں 31 مواقعوں پر کیچز تھامنے میں کامیاب ہوئے جبکہ 2 کیچز ایسے ڈراپ ہوئے جس نے قومی ٹیم کیلئے میچ کا نقشہ تبدیل کردیا تھا۔سری لنکا کے کوشل مینڈس کا کیچ ...

Read More »

ہرشا بھوگلے نے پاکستان ٹیم میں تنازعات کا ذمہ دار ’’لاہور قلندرز‘‘ کو قرار دیدیا

معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں مسائل کا ذمہ دار لاہور قلندرز کو قرار دیدیا۔کرکٹ کی نامور ویب سائٹ کرک بز کو دیئے گئے انٹرویو میں ہرشا بھوگلے نے کہا کہ لاہور قلندرز کی فرنچائز کرکٹ کی دنیا میں کافی بااثر ہے، جس کی وجہ سے تنازعات جنم لے رہے ہیں، آپ دیکھ رہے ہیں کہ ...

Read More »

ورلڈکپ میں مایوس کن پرفارمنس، ذکا اشرف نے لیگز کو وجہ قرار دے دیا

کراچی: ذکا اشرف نے ورلڈکپ میں پلیئرز کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ لیگز کو قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف گزشتہ چیئرمین نے کھلاڑیوں کو لیگز کھیلنے کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) دیے تھے جس کی قیمت ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں چکا رہے ہیں۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ورلڈکپ کا ...

Read More »

ورلڈ کپ؛ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا، پاکستان کا سیمی فائنل میں جانا مزید مشکل

آئی سی سی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی۔دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 389 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 383 رنز بناسکا۔آسٹریلیا کی جیت کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے ...

Read More »

ورلڈ کپ؛ پاکستان کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

چنئی: ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ چنئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں چار چار میچز کھیل چکی ہیں جس میں پاکستان کو دو میں فتح اور دو میں شکست ہوئی جبکہ افغانستان ایک میچ میں فتح اور تین میں شکست ...

Read More »

ورلڈکپ؛ بھارتی شائقین نامناسب پوسٹرز کے ذریعے پاکستان کا مذاق اڑانے لگے

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میچ کے دوران بھی بھارتی شائقین کرکٹ پوسٹرز کے ذریعے قومی کرکٹرز کا مذاق اڑانے لگے۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئی تھیں جہاں کینگروز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں ...

Read More »

رضوان سے غلط بیان منسوب کرنے پر آسٹریلوی کپتان کا بھارتی صحافی کو ٹکا سا جواب

بنگلورو: بھارتی صحافی کی پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان سے غلط بیان منسوب کرکے آسٹریلوی کپتان سے اپنی مرضی کا جواب لینے کی کوشش ناکام ہوگئی۔بنگلورو میں جمعرات کو پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ سے قبل پوسٹ میچ پریس کانفرس میں بھارتی صحافی نے محمد رضوان سے جھوٹا بیان منسوب کرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنزسے سوال کیا کہ محمد رضوان نے ...

Read More »

ورلڈکپ؛ نیوزی لینڈ نے بنگال ٹائیگرز کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی

چنائی: آئی سی سی ورلڈکپ کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے با آسانی شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔ بنگال ٹائیگرز نے 246 رنز کا ہدف دیا جسے کیویز نے 43 گیندوں پہلے دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔چنائی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow