[carousel-horizontal-posts-content-slider]

کرائمز

فواد چوہدری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: مقامی عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔فواد چوہدری کو ظہیر نامی شخص کی ایف آئی آر پر گرفتار کیا گیا، انہوں شہری سے 50 لاکھ روپے لیے تھے۔دوران سماعت، پولیس نے عدالت سے پانچ روزہ ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے فواد ...

Read More »

میانوالی ایئر فورس بیس پر حملہ ناکام، 3 دہشت گرد مارے گئے

میانوالی: سیکیورٹی فورسز نے پاک فضائیہ کے ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آج صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ ہوا جسے الحمدللہ سیکیورٹی فورسز کے بروقت اور موثر جواب کی بدولت ناکام بنا دیا گیا، اہلکاروں اور اثاثوں کی حفاظت کو یقینی ...

Read More »

کراچی میں 15 ارب روپے کی پانی چوری پکڑی گئی

کراچی: پاکستان رینجرز اور واٹر کارپوریشن نے مشترکہ کاروائی کرکے کراچی میں چند سالوں کے دوران 15 ارب روپے کا پانی چوری کرنے کی بڑی واردات کے قصے کا مکمل خاتمہ کردیا۔واٹر بورڈ کارپوریشن حکام کے مطابق ہالیجی کنڈیوٹ کی 54 انچ کی لائن سے لانڈھی لیبر اسکوائر کے نزدیک 18 فٹ گہری اور 200 فٹ لمبی سرنگ بنا کر شہریوں ...

Read More »

ایم کیو ایم لندن کا مبینہ ٹارگٹ کلر لائنز ایریا سے گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن پولیس نے لائنز ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق گرفتار کلر کا نام رحمان قریشی عرف ببلو ولد احسان الحق ہے جس کے پاس سے غیرقانونی اسلحہ بھی ملا ہے۔

Read More »

کراچی میں پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک

کراچی: ملیر سعود آباد شادمان ٹاؤن میں پولیس اور ڈکیتوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 ڈکیت موقع پر مارے گئے جبکہ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار اور 2 راہ گیر شہری بھی زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح سعود آباد تھانے کے علاقے ملیر سعود آباد شادمان ٹاؤن جمعہ بازار کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں ...

Read More »

ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کا پولیس کیمپ پر جدید ہتھیاراور دستی بم سے حملہ

ڈی آئی خان میں دہشت گردوں نے پولیس کیمپ پر جدید ہتھیار اور دستی بم سے حملہ کردیا جس میں ایک اہلکار کے شہید ہونے کی اطلاع ہے۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے ٹول پلازہ کے قریب پولیس کیمپ کو نشانہ بنایا، حملہ آوروں نے جدید ترین ہتھیاروں سے حملہ کیا جبکہ حملے میں دستی بم بھی استعمال کیے گئے۔پولیس ...

Read More »

سائفرگمشدگی کیس میں عمران خان،شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: خصوصی عدالت نے سائفر گمشدگی کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی فرد جرم عائد نہ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ...

Read More »

کراچی؛ رکشے سے 400 ڈیٹونیٹرز اور فیوز برآمد

کراچی: پولیس نے سائٹ کے علاقے میں رکشے سے 400 ڈیٹونیٹرز اور فیوز برآمد کرلیے۔ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق ڈیٹونیٹرز، فیوز اور وائر حیدر آباد سے سہراب گوٹھ اور پھر سائیٹ ایریا لایا گیا تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 400 کے قریب ڈیٹونیٹر اور فیوز برآمد کیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق برآمد بارودی مواد کو مزید چیک کیا جا رہا ...

Read More »

کراچی میں 5 سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد تشدد کرکے قتل کردیا گیا

کراچی: کراچی میں 5 سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کوسکھن تھانے کے علاقے پورٹ قاسم انڈسٹریل ایریا سے چادرمیں لپٹی ہوئی 5 سالہ بچے کی لاش ملی تھی جسے پولیس نے تحویل میں لینے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا۔بدھ کی شب مقتول بچے کا پوسٹ مارٹم کیا ...

Read More »

تربت؛ گھر میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ: تربت میں ایک گھر میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کیچ کے علاقے تربت میں سیٹلائٹ ایریا میں ایک گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدوروں کا  تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔مزدور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow