اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو گیا ہے اس حوالے سے کام جاری ہے۔پاور سیکٹر کے حوالے سے بریفنگ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کام جاری ہے۔ گیس کے شعبے میں روزانہ ایک ارب ...
Read More »پاکستان
نو مئی واقعات پر کارروائی، ہم کسی کانگریس مین یا بیرونی حکومت کو جواب دہ نہیں، وزیر اعظم
نیویارک: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث مرد و خواتین کے ساتھ قانون کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے، ہم کسی کانگریس مین یا بیرونی حکومت کو جواب دے نہیں ہیں۔نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہم قوانین کے ...
Read More »آرمی چیف سے سعودی ہم منصب کی فوجی وفد کے ہمراہ ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ایچ ای جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سعودی عرب نے اعلیٰ اختیاراتی فوجی وفد کے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں، دفاع اور سلامتی کے امور سمیت دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیاقبل ازیں وفد نے جوائنٹ اسٹاف ...
Read More »10 منافع بخش، 10 خسارے کے شکاراداروں کی فہرست جاری
اسلام آباد: حکومت نے 10 منافع بخش اورخسارے کے شکار 10اداروں کی فہرست جاری کردی ہے۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی 100.8 ارب روپے منافع جبکہ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی108.5 ارب روپے خسارے کے ساتھ سرفہرست ہے۔وزارت خزانہ کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے مالی سال 2020ء میں پاکستان پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ49.4 ارب روپے کے ساتھ دوسرے،نیشنل بینک 30.6 ارب کے ساتھ ...
Read More »سندھ میں جہاں جرم ہوگا اُس علاقے کے سردار کیخلاف کارروائی کریں گے، نگراں وزیر داخلہ
سکھر: نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر حارث نواز نے کہا ہے کہ سندھ میں جہاں بھی جرم ہوگا اُس علاقے کا سردار ذمہ دار ہوگا اور اُس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔نگراں صوبائی وزیر داخلہ برگیڈیئر حارث نواز اور آئی جی سندھ پولیس رفعت مختار نے ایس ایس پی سکھر کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ...
Read More »پٹھان کا اخلاق بے مثال، دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں۔زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکیل کے ساتھ دلچسپ مکالمہ ہوا۔ دوران سماعت وکیل منیر پراچہ نے عدالت کو بتایا کہ ...
Read More »سرحدی خطرات کے باوجود الیکشن التوا کا امکان دکھائی نہیں دے رہا، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امن و امان اور سرحدی صورت حال کے باوجود الیکشن التوا کا امکان دکھائی نہیں دے رہا۔امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اگرچہ پاکستان کو مغربی اور مشرقی محاذ پر خطرات کا سامنا ہے۔ امن و امان اور سرحدی صورتحال کے باعث سردست ...
Read More »اتحادی جماعتیں خوفزدہ ہیں الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہیں، بلاول بھٹو زرداری
حیدرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں خوفزدہ ہیں الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہیں۔حیدرآباد میں بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے کبھی مجھے مایوس نہیں کیا، نالائق کو نکالنے میں ہم حیدرآباد کی عوام کی مدد سے کامیاب ہوئے، وہ جیالوں کی محنت ...
Read More »مہنگے آئی پی پیز معاہدوں کے ذمہ داران کا سرعام احتساب کیا جائے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مہنگے آئی پی پیز معاہدوں کے ذمہ داران کا سرعام احتساب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مرکزی شعبہ نشرواشاعت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سراج الحق نے کہا کہ مہنگے آئی پی پیز معاہدوں کے ذمہ داران کا سرعام احتساب ہونا چاہیے، گزشتہ پانچ برسوں میں معیشت و امن و امان تباہ، مہنگائی کا طوفان ...
Read More »پیپلز پارٹی الیکشن میں جانے کے لیے تیار ہے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی الیکشن میں جانے کے لیے تیار ہے، نوے نہیں تو سو دن ورنہ 120 دن میں انتخابات کرادیے جائیں۔کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ الیکشن جلد از جلد یا 90 روز میں کرادیے جائیں تا کہ ہم دوبارہ عوام کی خدمت کریں، میڈیا میں جو باتیں چل ...
Read More »