مسئلہ فلسطین علامہ اقبال کی نظر میں تحریر ۔۔۔ثمر نواز سعیدی یوں تو آزادی ہر قوم کا بنیادی حق ہے ہر قوم کو دوسری اقوام کی بالادستی اور کسی بھی دباؤ کے بغیر آزادانہ طور پر اپنے علاقے میں اپنا نظام حکومت چلانے کی مکمل آزادی ہے قدیم و جدید قوانین کے مطابق کسی بھی ریاست کے باسیوں کو مذہبی ...
Read More »کالم/مضامین
آئی فون صارفین آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کریں، ایپل کا انتباہ
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے چھ ہفتے قبل جاری کیے گئے آئی او ایس ورژن میں موجود سقم کو دور کرنے کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ متعارف کرا دی گئی۔جمعرات کو ریلیز کیے جانے والے آئی او ایس 16.6.1 ورژن میں سیکیورٹی کے لیے خطرہ بننے والے بگ کو ختم کیا گیا ہے۔یونیورسٹی آف ٹرونٹو کی سٹیزن لیب ...
Read More »پاکستان رینجرز نے دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا
راولپنڈی: پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 29 جولائی سے 3 اگست تک دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتار بھارتی شہری منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں، گرفتار بھارتی شہریوں میں فیروزپور کے رہائشی گرمیج سنگھ، شندر سنگھ، جگندر سنگھ ...
Read More »زرتاج گل کے گرد اینٹی کرپشن کا گھیرا تنگ، گرفتاری کے لیے چھاپے
لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیر مملکت و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے۔ترجمان کے مطابق سابق ایم این اے زرتاج گل کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔ شہری اسفند جنید کی جانب سے زرتاج گل اور ان کے شوہر ہمایوں ...
Read More »مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان سرفہرست
نئی دہلی: آج دنیا بھر میں مذہبی بنیادوں پر تشدد کے شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان پیش پیش ہے۔ آزادی سے اب تک 93,647 مسلم کش واقعات میں 5 لاکھ سے زائد مسلمان شہید کیے جا چکے ہیں۔1989 میں بہار، 2002 میں گجرات اور 2020 ...
Read More »گلوکار ساحر علی بگا کو دبئی کا دس سالہ گولڈن ویزا مل گیا
دبئی: پاکستان کے معروف گلوکار اور میوزک کمپوزر ساحر علی بگا کو دبئی کا دس سالہ گولڈن ویزا مل گیا۔گلوکار نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر مداحوں کو خبر سے آگاہ کیا اور گولڈن ویزا دینے پرمتحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے ایک تصویر بھی پوسٹ کی جس میں دبئی حکام انہیں گولڈن ویزا دے رہے ہیں اور ساتھ ...
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف حتمی فیصلے سے روک دیا
لاہور: ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ کمیشن معاملے کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔الیکشن کمیشن میں جاری توہینِ کمیشن کی کارروائی کے خلاف سابق وزیراعظم کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف توہینِ الیکشن کیس کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک ...
Read More »