کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد صارفین اپنی پروفائل پر متبادل تصاویر لگا سکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے اس فیچر کے متعارف کا مقصد صارفین کی پرائیویسی کو بہتر کرنا ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق متبادل تصاویر چننے کا آپشن واٹس ایپ ...
Read More »سائنس/ ٹیکنالوجی
تنہائی کا شکار انسٹاگرام صارفین کے لیے اہم فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: میٹا کا ذیلی فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک ایسے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین گفتگو کرنے کے لیے اے آئی دوست بنا سکیں گے۔انسٹاگرام کی جانب سے ایسے فیچر کے متعلق آگاہ کیا جانا یہ بتاتا ہے کہ میٹا اپنے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کے متعدد فیچر پر کام کر رہا ...
Read More »چینی خلاء نوردوں کا خلاء میں سبزیاں اگانے کا تجربہ
بیجنگ: چین کے شینژو 16 کے خلاء نورد مستقبل کی خلائی تحقیقات کے پیشِ نظر ٹیانگوگ اسپیس اسٹیشن میں سبزیاں اگانے کے تجربات کر رہے ہیں۔مئی کے آخر میں ٹیانگونگ پر جانے والے (جن کی واپسی 31 اکتوبر کو ہوگئی) مشن کمانڈر جنگ ہائی پینگ اور ان کے ساتھی خلا نورد ژو یینگژو اور گئی ہائیچاؤ نے دو خاص آلات کا ...
Read More »فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عمل
کیلیفورنیا: فیس بک اور انسٹاگرام صارفین نے دونوں پلیٹ فارمز پر اشتہارات ہٹانے کے لیے لانچ کی جانے والی نئی پیڈ سروس کے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق کمپنی کی جانب سے سبسکرپشن آپشن کی لانچ یورپی یونین کے قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کی پیشِ نظر کی گئی ...
Read More »ایمازون نے پلاسٹک پیکجنگ کا خاتمہ شروع کر دیا
ایمازون نے اپنی شپمنٹ کے لیے استعمال کیے جانے والے پلاسٹک ببل میلر اور ایئر پلو کو تَرک کرنے کے وعدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے دوبارہ قابلِ استعمال کاغذ کی پیکجنگ متعارف کرا دی۔کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کے شہر یوکلِڈ میں جدید پیکجنگ مشین کی حامل ایک فیسلٹی تیار کی ہے ...
Read More »ایلون مسک کا اسرائیلی جارحیت کے شکارغزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان
کیلیفورنیا: ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے اسرائیلی جارحیت کے شکار علاقے غزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان کر دیا۔ ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کی بمباری کے سبب مواصلات کے تمام ذرائع بند ہیں۔ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان ہفتے کے روز سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ...
Read More »ترجمے میں فلسطینیوں کو دہشتگرد کہنے پر انسٹاگرام کی معذرت
کیلیفورنیا: میٹا نے کچھ فلسطینی انسٹاگرام صارفین کے پروفائل بائیو میں لفظ “دہشت گرد” داخل کرنے پر معذرت کرلی ہے جس کے حوالے سے کمپنی نے آٹو ٹرانسلیشن میں ایک بگ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مسئلے کی اطلاع سب سے پہلے 404 میڈیا نے دی تھی۔ صارفین کے پروفائل پر “فلسطینی”، فلسطینی پرچم کے ایموجی اور ...
Read More »واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق نئے فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس سے وائس نوٹ بھیجے جانے کے بعد خود بخود ختم ہوجائیں گے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق ان وائس نوٹس کو بھیجے جانے کے بعد صرف ایک بار چلایا جا سکے گا اور فارورڈ یا محفوظ نہیں کیا جاسکے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ...
Read More »یوٹیوب کا 36 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان
کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ سروس یوٹیوب کی جانب سے مختلف پلیٹ فارم کے صارفین کے لیے 36 نئے فیچرز اور ڈیزائن اپ ڈیٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ایلفا بیٹ کی ذیلی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے ان فیچرز کے بعد صارفین کو بہتر والیم کنٹرول، ویڈیو کی تلاش میں بہتری اور ویڈیو کو لائک یا چینل کو سبسکرائب ...
Read More »برقی مقناطیسی توانائی سے اعصابی مرض کے علاج میں پیشرفت
ہیوسٹن، امریکا: نیورو انجینئرز نے ایسا برقی مقناطیسی (magnetoelectric) مواد ڈیزائن کیا ہے جو نہ صرف دماغی خلیات نیورونز کو درست طریقے سے متحرک کرسکتا ہے بلکہ منقطع اعصاب کو بھی جوڑ سکتا ہے۔محققین طویل عرصے سے برقی مقناطیسی توانائی کی مدد سے علاج کی صلاحیتوں کو تسلیم کرتے آئے ہیں۔ ایسا مواد جو مقناطیسی شعبوں کو برقی توانائی میں تبدیل کر ...
Read More »