غزہ: قطر کی ثالثی میں مصر، حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے تحت زخمی فلسطینیوں کے مصر میں علاج اور دہری شہریت رکھنے والوں کے غزہ سے انخلا کے لیے رفح کراسنگ بارڈر کو محدود پیمانے پر کھول دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ سے انخلا کے واحد راستے رفح کراسنگ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے ...
Read More »Author Archives: akhtarsahu
بجلی 55 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی نیپرا میں سماعت، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: بجلی 55 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سی پی پی اے کی جانب سے بجلی 55 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست دی گئی جس کی آج نیپرا ہیڈ کوارٹرز میں سماعت شروع ہوگئی۔ چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے سماعت کی۔سی ...
Read More »فیض آباد دھرنا کیس؛ وزارت دفاع، آئی بی، پی ٹی آئی کی نظر ثانی درخواستیں خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزارت دفاع اور انٹیلی جنس بیورو(آئی بی) کی دھرنا نظر ثانی کیس کی درخواستیں خارج کر دیں، درخواستیں واپس لینے کی بنیاد خارج کی گئیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائز ...
Read More »نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، 14 نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد:وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا، جس میں حج پالیسی 2024 اور حج و عمرہ ریگولیشن بل 2023ء کابینہ میں منظوری کیلئے پیش ہوں گے، فلائی جناح کو بین الاقوامی ...
Read More »اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا
لاہور: اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لے گی، مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں ردوبدل یا برقرارر کھنے کا فیصلہ کرے گی۔واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود کو 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔
Read More »کوکین کی لت کا علاج کرنے والی ویکسین تیار
ریو ڈی جنیرو: برازیلی سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی ویکسین بنائی ہے جو کوکین اور اس سے ماخوذ کریک کی لت کا علاج کرسکتی ہے۔’کیلکس کوکا‘ نامی یہ ویکسین (جس نے جانوروں پر کی جانے والی آزمائش میں واضح نتائج حاصل کیے) جسم میں موجود مدافعتی عمل کو فعال کرتے ہوئے کوکین اور کریک کو دماغ ...
Read More »کراچی میں پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک
کراچی: ملیر سعود آباد شادمان ٹاؤن میں پولیس اور ڈکیتوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 ڈکیت موقع پر مارے گئے جبکہ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار اور 2 راہ گیر شہری بھی زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح سعود آباد تھانے کے علاقے ملیر سعود آباد شادمان ٹاؤن جمعہ بازار کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں ...
Read More »ایمازون نے پلاسٹک پیکجنگ کا خاتمہ شروع کر دیا
ایمازون نے اپنی شپمنٹ کے لیے استعمال کیے جانے والے پلاسٹک ببل میلر اور ایئر پلو کو تَرک کرنے کے وعدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے دوبارہ قابلِ استعمال کاغذ کی پیکجنگ متعارف کرا دی۔کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کے شہر یوکلِڈ میں جدید پیکجنگ مشین کی حامل ایک فیسلٹی تیار کی ہے ...
Read More »2 سالہ بچے نے 100 سے زائد ممالک کے جھنڈوں کو پہچان کر ریکارڈ قائم کرلیا
شارجہ: ایک چھوٹے بچے نے ایمن رون اکشے نے 195 ممالک کے جھنڈوں کو شناخت کرکے ایشیا بک آف ریکارڈز کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یادداشت کی حیرت انگیز مہارتوں سے لیس شارجہ میں مقیم ننھے بچے ایمن رون اکشے نے ایشیا بک آف ریکارڈز اور انڈیا بک آف ریکارڈز دونوں کا اعزاز حاصل کرنے کا ایک نادر کارنامہ انجام ...
Read More »علیحدگی کی افواہوں کے بعد ثانیہ مرزا کی شعیب ملک کیساتھ تصاویر وائرل
پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔گزشتہ روز شعیب ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی سالگرہ کی تصاویر پوسٹ کیں اور بیٹے کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔شعیب ملک نے اپنی پوسٹ ...
Read More »