[carousel-horizontal-posts-content-slider]

Author Archives: akhtarsahu

فضائی آلودگی پانچ دنوں کے اندر فالج کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے

عمان: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ فضائی آلودگی کا افشا ہونا پانچ دنوں کے اندر فالج کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔جامعہ اردن کے شعبہ میڈیسن سے تعلق رکھنے والے محققین نے ایشیاء، یورپ اور شمالی و جنوبی امریکا کی110 مشاہداتی مطالعوں سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔تحقیق میں فالج کے وقوعات کے ساتھ ان ...

Read More »

پلاسٹک ذرات سے آلودہ بارشیں اشیا خوردونوش متاثر کررہی ہیں، محققین

ٹوکیو: جاپان کے محققین نے پانی کے حامل بادلوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی اور موسمیاتی تبدیلی پر ان کے اثرات کا جائزہ لیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو میں واسیڈا یونیورسٹی کے پروفیسر ہیروشی اوکوچی کی سربراہی میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں چلا ہے کہ مائیکرو پلاسٹک کی بڑی مقدار انسانوں اور جانوروں میں سانس کے ذریعے ...

Read More »

یوکرینی شہری نے دانتوں سے گاڑیاں کھینچ کر دو ریکارڈ بنادیے

کیو: ایک یوکرینی شہری نے دانتوں سے گاڑیاں کھینچ کر دو گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔34 سالہ ڈمیٹرو ہرونسکی نے پہلے ریکارڈ کے لیے دانتوں سے چھ گاڑیاں مع ڈرائیورز کھینچیں جن کا کل وزن 7603 کلو تھا۔کھینچی جانے والی گاڑیاں نیوٹرل تھیں لیکن ان کی سیدھ برقرار رکھنے کے لیے ڈرائیورز کو اسٹیئرنگ وِیل پر بٹھایا گیا۔

Read More »

راکھی ساونت کے مسلمان ہونے سے متعلق سوال پر ثنا خان کشمکش کا شکار

ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان سے راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے سے متعلق سوال پوچھا گیا جس پر اُنہوں نے کشمکش کا شکار ہوتے ہوئے جواب دینے سے انکار کردیا۔حال ہی میں بھارتی صحافی نے ثنا خان سے سوال کیا کہ ‘جس طرح آپ شوبز انڈسٹری چھوڑ کر اپنے اندر ...

Read More »

عبدالرزاق کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان ویٹرنز گلوبل کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کراچی: سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر عبدالرزاق کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان آسٹریلیا کو 252 رنز سے شکست دیکر ویٹرنز گلوبل کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان ویٹرنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 45 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 400 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔ عبدالرزاق نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ...

Read More »

مقبوضہ مغربی کنارہ: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

یروشلم: مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر راماللہ اسرائیلی فورسز نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق راماللہ میں عماری پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والے محمد رومانہ کو رات گئے شہید کر دیا گیا جس کے سوگ میں مقامی فلسطینیوں نے عام ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا ...

Read More »

دہشت گرد اور اُنکے سہولت کار خوارج ہیں جنکا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اندرونی اور بیرونی شرپسند قوتوں کو ملک کی معاشی و انسانی ترقی سے تکلیف پہنچ رہی ہے، قوم کی حمایت سے خوارج کے خلاف پوری طاقت سے آپریشن جاری رہے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید ...

Read More »

مسلم لیگ (ن) کا اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے لندن میں ہونے والے اجلاسوں میں آئندہ دنوں میں پارٹی بیانیہ کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ شہباز شریف اور اسحٰق ڈار نے لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقاتیں کیں۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے ...

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی کی گئی ہے۔پٹرول کی قیمت 331.38 روپے فی لیٹر سے کم ہوکر 323.38 روپے فی ...

Read More »

نگراں وزیراعظم نے عمرہ ادا کرلیا، خانہ کعبہ کے اندر نماز کی سعادت

 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عمرہ ادا کرلیا جب کہ انہیں خانہ کعبہ کے اندر نماز کی سعادت بھی حاصل ہوئی۔وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ گزشتہ شب مکہ مکرمہ پہنچے، جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا۔ نگراں وزیراعظم نے خانہ کعبہ کے اندر نماز ادا کرنے کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow